فلموں ،ٹی وی سیرئیلوں کےلئے شوٹنگ کی اجازت

0
13

نئی دہلی:حکومت نے اب فلموں اور ٹی وی سیرئیلوں کے لئے شوٹنگ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے اس سلسلے میں اطلاعات و نشریات کی وزارت نے ایک خصوصی ہدایت جاری کی اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے اتوار کو یہ اعلان کیا انہوں نے بتایا کہ اب فلموں اور ٹی وی سیرئیلوں کی شوٹنگ پر لگی پابندی ہٹا لی گئی ہے اور وزارت داخلہ اور وزارت صحت کی ہدایات کے تحت شوٹنگ ہو سکے گی۔شوٹنگ کے دوران کیمرے کے سامنے اداکار اور انے ساتھ ماسک نہیں پہنیں گے لیکن دیگر لوگوں کو پہننا لازمی ہوگا اور سماجی دوری پر عمل کرنا ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here