حکومت کرے بات، ورنہ کسان تحریک جاری رکھیں گے:یوگیندر

0
57

نئی دہلی: سوراج مہم کے رہنما یوگیندر یادو نے کہا ہے کہ اگر کسانوں سے بات چیت کرنے کےلئے حکومت کے پاس وقت نہیں ہے تو ملک بھر کے کسان دہلی اور اس کی سرحد پر اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔

مسٹر یادو نے کہا کہ مہیندر سنگھ کی 34 سال پہلے ریلی کے بعد یہ کسانوں کی سب سے بڑی ریلی ہے اور یہ ایک تاریخی لمحہ ہے جب ملک بھر کے کسان یہاں جمع ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کا کہنا ہے کہ اس کے پاس تین دسمبر سے پہلے کسانوں سے بات چیت کرنے کا وقت نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here