مودی کورونا وائرس کی ویکسین بنانے والی تین کمپنیوں کا دورہ کریں گے

0
14

نئی دہلی: دنیا بھر میں کورونا ویکسین کا بے صبری سے انتظار کیا جارہا ہے، اس کی تیاری کس مرحلے میں ہے اور وہ کب تک بازار میں دستیاب ہوگی، اس بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کے روز ویکسین بنانے والی تین کمپنیوں کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے بتایا کہ مسٹر مودی احمد آباد کی ویکسین بنانے والی زیڈس بایوٹیک پارک، حیدرآباد میں واقع بھارت بائیوٹیک اور پونے کی سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کا دورہ کریں گے۔
اس سے وزیر اعظم کو کورونا ویکسین کی تیاری مرحلے اور اس سے متعلق چیلنجوں کے بارے میں معلومات حاصل ہوں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here