سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر بینی پرساد ورما کا انتقال

0

لکھنؤ،27؍مارچ(زمینی سچ): سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور رکن راجیہ سبھا بینی پرسا د ورما کا لمبی بیماری کے بعد آج لکھنؤ میں انتقال ہوگیا ۔وہ 79؍سال کے تھے۔بینی پرساد ورما کی گنتی سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈران میں ہوتی تھی۔وہ بہرائچ کے قیصر گنج پارلیمانی حلقہ سے چار مرتبہ رکن پارلیمنٹ ر ہ چکےتھے۔ انھوں نے ایک سیاسی جماعت سماجوادی کرانتی دل کی بنیاد بھی رکھی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here