ہندوستان نے چین کے سامنے برہمپُتر ندی پر باندھ کا مسئلہ اٹھایا

0

نئی دہلی: ہندوستان نے تبت میں برہمپُتر ندی پر باندھ بناکر ندی کا بہاؤ موڑنے کے رپورٹس پر چین کی حکومت کے سامنے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس سے درخواست کی ہے کہ اونچائی والے علاقوں میں ایسا کچھ بھی نہ کیا جائے جس سے نشیبی علاقوں کے مفادات پر کوئی غلط اثر پڑے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ شریواستو نے آج یہاں ایک ورچول پریس کانفرنس میں اس بارے میں سوالوں کے جواب میں کہا کہ انہوں نے اس بارے میں میڈیا رپورٹس کو دیکھا ہے۔
حکومت احتیاط سے برہمپُتر ندی پر تمام سرگرمیوں کی نگرانی کر رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here