ہندوستانی ٹیم کو آسٹریلیائی ٹور پر سخت چیلنج کا سامنا: گنگولی

0

نئی دہلی: ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ ( بی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گنگولی نے آسٹریلیائی دورے کے بارے میں کہا ہے کہ وراٹ کوہلی کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم کو آسٹریلیائی ٹور پر سخت چیلنج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے  واضح رہے کہ ہندوستانی ٹیم کا آسٹریلیا کا دورہ 27 نومبر سے شروع ہوگا۔
آسٹریلیائی دورے پر ہندوستانی ٹیم کو تین ون ڈے ، تین ٹی ٹوئنٹی اور چار ٹیسٹ میچ کھیلنا ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here