خودکشی پر اکسانے کے الزام میں ارنب گوسوامی گرفتار

0

ممبئی: ممبئی پولیس نے ریپبلک ٹی وی کے چیف ایڈیٹر ارنب گوسوامی کو 53 سالہ انٹیریئر ڈیزائنر انوے نائک کو خودکشی کرنے کےلئے اکسانے کے معاملے میں بدھ کی صبح گرفتار کیا گیا پولیس نے اس سے پہلے ارنب کو آج صبح ان کے گھر سے حراست میں لیا تھا۔ پولیس نے ارنب کو آرکیٹیکٹ انوے کو خودکشی کےلئے اکسانے کے معاملے میں گرفتار کیا۔ آرکیٹیکٹ انوے نے مئی 2018 میں خودکشی کی تھی۔ انوے نے اپنے خودکشی نوٹ میں الزام لگایا تھا کہ وہ خودکشی کےلئے مجبور ہے۔ اس نے ارنب پر 5.40 کروڑ روپے کی بقایا رقم کی ادائیگی نہیں کرنے کا ذکرکیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here