نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بہار اسمبلی انتخابات کے لئے اپنے 46 امیدواروں کی اتوار کو فہرست جاری کی۔
وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی اور بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کی صدارت میں کل رات ہوئی مرکزی انتخابات کمیٹی کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔
اس فہرست میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔

