گوہاٹی ہائی کورٹ میں تین ججوں کا تقرر

0

نئی دہلی:گوہاٹی ہائی کورٹ میں تین ججوں کا تقرر ہوا ہے یہ معلومات وزارت قانون وانصاف نے جمعہ کودی صدر رام ناتھ کووند نے آئین کے آرٹیکل 217 میں حاصل کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے گوہاٹی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج سنجے کمار میدھی، جج نانی تاگیا اور جج منیش چودھری کو اسی ہائی کورٹ میں باقاعدہ جج مقررکیا ہے۔
ان کی تقرریوں کا اطلاق اس روز سے ہوگا جب وہ کام کاج سنبھالیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here