کانگریس کے دو اور بی جے پی کا ایک امیدوار منتخب

0

جے پور:راجستھان میں راجیہ سبھا کی تین سیٹوں کے لئے ہوئے الیکشن میں کانگریس کے دو اور بی جے پی کا ایک امیدوار منتخب ہوا ہے۔آج شام ووٹنگ کے بعد نتیجے کے اعلان کے مطابق کانگریس کے کے سی وینوگوپال کو 64 اور نیرج ڈانگی کو 59 ووٹ ملے۔ اسی طرح بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے راجندر گہلوت کو 54 ووٹ ملے۔ بی جے پی کے دوسرے امیداور اونکارا سنگھ لکھاوت 20 ووٹوں پر ہی سمٹ گئے۔ بی جے پی کا ایک ووٹ خارج بھی ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here