پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

0

نئی دہلی: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں لمبے عرصہ تک مستحکم رہنے کے بعد اتوار کے روز اس میں اضافہ دیکھا گیا۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، قومی دارالحکومت دہلی میں دونوں ایندھنوں کی قیمتیوں میں آج فی لیٹر 60-60 پیسے کا اضافہ ہوا ہے ۔ ملک کے چار اہم میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت (روپے فی لیڑ) مندرجہ ذیل ہے ۔
شہر ——————– پٹرول —————– ڈیزل
دہلی ———— 71.86 (+0.60) ——- 69.99 (+0.60
کولکتہ ——— 73.89 (+0.59) ——- 66.17 (+0.55
ممبئی ————- 78.91 (+0.59) ——- 68.79 (+0.58
چنئی ———— 76.07 (+0.53) ——- 68.74 (+0.52

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here