وزیراعظم رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے

0

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی آج رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی۔ سمجھا جارہا ہے کہ مسٹر مودی کووڈ۔ 19 عالمی وبا کے سب لاک ڈاؤن کے تعلق سے مستقبل کی حکمت عملی کے بارے میں کوئی اطلاع دیں گے۔ انہوں نے کل ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ میراتھن میٹنگ میں لاک ڈاؤن کے بارے ممیں تفصیلی صلاح و مشورہ کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here