ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5865، 169ہلاکتیں

0
10

نئی دہلی، 9 اپریل : ملک میں کورونا وائرس (کووڈ -19) سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 5965 ہو گئی ہے اور اس کی وجہ سے ہلاک شدگان کی تعداد 169 تک پہنچ گئی اور اب تک 478 افراد کو صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے فارغ کر دیا ہے ۔ وزارت صحت کی جانب سے جمعرات کی شام جاری کی گئی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز مہاراشٹر سے سامنے آئے ہیں جہاں اب تک 1135 افرا د متاثر ہوئے ہیں اور 72 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ۔ ملک کی 31 ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here