لکشمی ولاس بینک میں گاہکوں کے لئے یومیہ نکاسی کی حد نافذ

0

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے تملناڈو کے نجی شعبہ کے لکشمی ولاس بینک میں بدھ کو اکاونٹ ہولڈروں کے لئے یومیہ پچیس ہزار روپے نکاسی کی حد طے کی ہے۔

یہ نکاسی کی حد آج شام چھ بجے سے موثر ہوگئی ہے اور ایک مہینہ تک یا 16دسمبر تک لگائی گئی ہے۔
اس مدت میں بینک کے صارف روزانہ زیادہ سے زیادہ 25ہزار روپے ہی نکال سکیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here