بی جے پی نے نو اسمبلی نشستوں کے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا

0

نئی دہلی:بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)نے اترپردیش، کرناٹک، اور ناگالینڈ کی نو اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کا آج اعلان کیا۔
وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی اور بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کی صدارت میں گزشتہ ہفتہ ہوئی مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔اترپردیش کی چھ، کرناٹک کی دو اور ناگالینڈ کی ایک سیٹ کے لیے ضمنی انتخابات ہونا ہے۔
بی جے پی جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے آج یہاں امیدواروں کی فہرست کا اعلان کیا۔
اترپردیش نوگاوان سادات محترمہ سنگیتا چوہان
اترپردیش بلند شہر محترمہ اوشا سروہی
اتر پردیش ٹنڈلا (ایس یو) پریمپال ڈانگر
اتر پردیش بانگرمئو سری کانت کٹیار
اترپردیش گھاتم پور(ایس یو) امیش پاسوان
اتر پردیش ملہانی منوج سنگھ
ناگالینڈ پنگارو کیفرے (ایس یو) لیریمونگ سنگتم
کرناٹک سرا ڈاکٹر راجیش گوڑا
کرناٹک راج راجیشوری نگرمحترمہ منی رتنا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here