کٹرینہ کیف بنیں گی سپر ہیرو

0

ممبئی،۔ یکم،اپریل : بالی ووڈ باربی گرل کٹرینہ کیف سلور اسکرین پر سپر ہیرو کے کردار میں نظرآسکتی ہیں۔
کٹرینہ ہدایت کار علی عباس جعفر کی فلم میں کام کرنے جارہی ہیں۔ اس فلم کی تھیم سپر ہیرو پر مبنی ہوگی۔ جس میں کٹرینہ مرکزی رول میں نظر آئیں گی۔ اس فلم میں کٹرینہ کئی اسٹنٹ کرتی نظر آئیں گی۔
کورونا وائرس کا قہر تھم جانے کے بعد کٹرینہ اسٹنٹ کی ٹریننگ لینا شروع کردیں گی۔
اس فلم میں کٹرینہ کا الگ ہی لک ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here