لندن سے آنے والے پانچ مسافر ین کورونا وائرس سے متاثر

0

نئی دہلی، 22 دسمبر (یو این آئی) لندن سے پیر کی شب دہلی پہنچنے والے پانچ مسافرین کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ مسافر گزشتہ رات ایئر انڈیا کی پرواز AI162 سے دہلی پہنچے تھے۔ ان کی رپورٹ آر ٹی پی سی آر کی لازمی جانچ میں مثبت پائی گئی ہے۔ اس پرواز میں 250 سے زیادہ مسافرین سوار تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here