یوپی میں’دی کیرل اسٹوری‘ٹیکس فری ،وزیراعلیٰ یوگی دیکھیں گے فلم

0

لکھنؤ: متنازع فلم’دی کیرل اسٹوری‘ پر جاری بحث و مباحثہ کے درمیان اترپردیش حکومت نے اس فلم کو ریاست میں ٹیکس فری کردیا ہے۔
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اپنے پورے کابینہ کے ساتھ اس فلم کو دیکھیں گے۔ وزیر اعلی دفتر کے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے اس بارے ٹوئٹ کیا گیا ہے۔
ٹوئٹ میں لکھا گیا ہے کہ وزیر اعلی یوگی اپنے پورے کابینہ کے ساتھ 12مئی کو لکھنؤ میں دی کیرل اسٹوری فلم دیکھیں گے وہیں یوگی کے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل پر لکھا گیا ہے کہ دی کیرل اسٹون کو یوپی میں ٹیکس فری کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here