کسانوں کی تحریک پیر سے تیز ہوگی، بھوک ہڑتال بھی کریں گے

0

نئی دہلی: زرعی اصلاحاتی قوانین کے خلاف پیر کے روز کسان تنظیمیں تحریک تیز کریں گی اور حکومت پر دباؤ میں اضافہ کرنے کے لیے ہڑتال کریں گے۔

کسان رہنما صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بھوک ہڑتال کریں گے۔
یہ ہڑتال دارالحکومت کے غازی پور، ٹیکری، سنگھو بارڈر اور کچھ دیگر مقامات پر کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here