چین میں کورونا کے 14 نئے کیسز کی تصدیق

0

بیجنگ:چین میں کورونا وائرس کے 14 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس میں سے دو کیسز شنگھائی کے ہیں ۔ چین کی صحت انتظامیہ نے یہ اطلاع فراہم کی۔نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق 11 کیسز صوبہ جیلن سے ہیں اور دیگر ایک کیس صوبہ ہوبئی سے سامنے آیا ہے ۔ کمیشن کے مطابق یہاں ہفتہ کو کسی کے بھی کورونا وائرس سے ہلاک ہونے کی خبر نہیں ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here