کسانوں کی تحریک مودی کے خود کفیل ہندوستانی مشن کو سبوتاژ کرنے کی سازش: ملیرنا

0

نئی دہلی: ترقی پسند کسان مورچہ کے رہنما سکھبیر ملیرنا نے مرکزی حکومت زراعت سے متعلق تین قوانین کے خلاف کے احتجاج کو چین کے اکسانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کی ‘خودکفیل ہندوستان’ مہم کو ناکام بنانے کی سازش قرار دیا ہے-
مسٹر میلرنا نے منگل کے روز کہا کہ تینوں قوانین کے خلاف کئے جانے والے کسان تحریک کو کمیونسٹوں نے مکمل طور پر اپنی گرفت میں لے لیا ہے اور اس کا ٹھوس ثبوت متنازعہ رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ ہے جو کمیونسٹ ایجنڈے کا ایک حصہ ہے۔
اس ایجنڈے کے تحت ، کمیونسٹ اس تحریک کو طول دینا چاہتے ہیں۔
مسٹر میلرنا نے، ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر سے ملاقات کر کے کمیونسٹوں کے خلاف اس تحریک پر قبضہ کرنے کے خلاف احتجاج کرچکے ہیں-
سینئر صحافی اور چینی امور کو قریب سے دیکھنے والے پروین تیواری کی رائے کسان رہنما ملیرنا سے بھی ملتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here