مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کا انتقال

0

نئی دہلی: غذ،ا صارفین امور اور عوامی تقسیم کے مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان کا جمعرات کی دیر شام انتقال ہوگیا۔
ان کے بیٹے چراغ پاسوان نے ٹوئیٹ کرکے یہ اطلاع دی –
چراغ نے لکھا ، “پاپا …. اب آپ اس دنیا میں نہیں ہیں لیکن مجھے معلوم ہے کہ آپ جہاں بھی ہوں ہمیشہ میرے ساتھ رہتے ہیں۔مس یو پاپا…”

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here