بابری مسجد انہدام سانحہ :اڈوانی ،جوشی سمیت تمام ملزمان بری

0

لکھنؤ : سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے اجودھیا میں 6دسمبر 1992کو بابر ی مسجد انہدام سانحہ میں شامل بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنماؤں -ایل کے اڈوانی ، مرلی منوہر جوشی ، اوما بھارتی، کلیان سنگھ سمیت تمام ملزمان کوبری کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here