کسانوں کے معاملے پر ہرسمرت کور بادل نے دیا استعفی

0

نئی دہلی: شرومنی اکالی دل (بادل) کی لیڈر اور فوڈ پروسیسنگ صنعت کی مرکزی وزیر ہرسمرت کور بادل نے کسانوں کے معاملے پر استعفی دے دیا ہے محترمہ کور نے اپنا استعفی وزیراعظم نریندر مودی کو ارسال کیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرکے اپنے استعفی کی اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسان مخالف آرڈیننس کی مخالفت کرتی ہوئے مرکزی کابینہ سے استعفی دے رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ وہ کسانوں کے ساتھ ان کی بیٹی اور بہن کے طور پر کھڑی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here