لاک ڈاؤن میں ایک لیڈر ایسا بھی جوبے زبانوں کی کر رہا خدمت

0

اعظم گڑھ۔(زمینی سچ):کورونا کی وبا میں جہاں سارے لوگ اپنے گھروں میں ہیں۔ شہر کے شہر بند ہیں ان حالات میں وہ تمام بے زبان چرند و پرند بھوکے پیاسے ہیں جن کو دیکھتے ہوئے ممبر اسمبلی عالم بدیع اعظمی نظام آباد، اعظم گڑھ اپنی رہائش گاہ پر بے زبان کی خدمت کرتے ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here