اکشے ، پریش کے ساتھ پھر ہیرا پھیرا کریں گے سنیل شیٹی

0

ممبئی، 3 اپریل : بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی کو امید ہے کہ ہیراپھیرا-3 بنے گی جس میں وہ اکشے اور پریش راو ل کے ساتھ کام کریں گے۔
پریہ درشن کی ہدایت میں بنی سپر ہٹ فلم ہیرا پھیرا میں اکشے ، پریش راول اور سنیل شیٹی کے اہم رول تھے۔ یہ فلم تقریباً 20 برس قبل ریلیز ہوئی تھی۔
فلم کا دوسرا پارٹ پھر ہیرا پھیری کے نام سے آیا تھا۔
سنیل شیٹی نے امید ظاہر کی کہ پھر ہیرا پھیرا-3 ضرور بنے گی اور اس فلم کے کردار اور نام بھی وہیں ہوں گے جو پہلے کی فلموں میں تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here