رکن اسمبلی نے ڈیزاسٹر ریلیف فنڈ میں دیئے چیک

0

اعظم گڑھ،یکم،اپریل(زمینی سچ): سگڑی اسمبلی حلقہ سے بی ایس پی کی رکن اسمبلی وندنا سنگھ نے کورونا وائرس سے متاثرین لوگوں کی مدد کے لئےڈیزاسٹر ریلیف فنڈ میں 25000؍اور 51000 روپئے کے دو چیک ضلع مجسٹریٹ ناگیندر پرساد سنگھ کودیئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here