مودی دو مارچ کو سمندری انڈیا سمٹ کا افتتاح کریں گے

0
5

نئی دہلی،یکم مارچ (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی دو مارچ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے ’سمندری انڈیا سمٹ 2021‘کا افتتاح کریں گے سمندری انڈیا سمٹ2021 کا انعقاد دو مارچ سے چار مارچ تک ایک پلیٹ فارم پر یہ بندرگاہ وزارت جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے ذریعہ انجام دی جارہی ہے یہ کانفرنس اگلی دہائی کےلئے ہندوستان کے سمندری علاقے کےلئے ایک خاکے کا تصور پیش کرے گی اور ہندوستان کو عالمی سمندری علاقے میں آگے بڑھانے کے لئے کام کرے گی۔ کئی ملکوں کے معروف اسکالروں کے چوٹی کانفرنس میں حصہ لینے اور ہندوستان سمندری علاقے میں ممکنہ کاروبار کے مواقع اور سرمایہ کاری کی تلاش کرنے کا امکان ہے۔
تین روزہ چوٹی کانفرنس کےلئے ڈین مارک ساجھے دار ملک ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here