کاربن کے اخراج میں کمی کرکے قدرتی گیس کی حصہ داری کو بڑھائی گے:مودی

0
6

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتے کو کہا کہ ہندوستان ماحولیات کے توازن کو بنائے رکھتے ہوئے اپنی توانائی کی ضرورتوں کو پورا کررہا ہے اوراس نے کاربن کے اخراج میں 30 سے 35 فیصد کی کمی کرنے اور قدرتی گیس کی حصہ داری چار گنا بڑھانے کا ہدف رکھا ہے۔

مسٹر مودی نے آج گجرات کے گاندھی نگر میں پنڈت دین دیال پٹرولیم یونیورسٹی کے 8ویں جلسہ تقسیم اسناد میں ورچوئل کے ذریعہ سے حصہ لیا۔
انہوں نے 45 میگاواٹ کے پیداوار پلانٹ مونوکرسٹلائن سولر فوٹووولٹک پینل اور اپانی کی ٹیکنالوجی میں ایکسی لینس کا مرکزکا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here