فوج نے بنائے لداخ میں تعینات جانبازوں کےلئے اسمارٹ شیلٹر

0
3

نئی دہلی:چین کے ساتھ مشرقی لداخ میں پچھلے چھ مہینے سے بھی زیادہ وقت سے چلے آرہے فوجی تعطل کے لمبا کھینچنے کے آثار دیکھتے ہوئے فوج نے ہاڈ جمع دینے والے برفیلے درگم علاقوں میں تعینات جوانوں کے رہنے کےلئے سبھی ضروری جدید سہولیات سے لیس خصوصی شیلٹر اور اسمارٹ ٹینٹ بنائے ہیں۔

ان شیلٹروں میں سردیوں کی منفی اور خراب حالات کو دیکھتے ہوئے بجلی ،پانی ،خاص قسم کے ہیٹروں ،طبی ضروریات اور صاف صفائی پر خاص دھیان دیا گیا ہے۔
عبوری محاذ پر تعینات جوانوں کےلئے خاص قسم کے گرم ٹینٹوں کا انتظام کیاگیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here