کووند کی عید میلادالنبی کے موقع پر نیک خواہشات

0
6

نئی دہلی: صدررام ناتھ کووند نے پیغمبر حضرت محمد کے یوم پیدائش پر قوم کو عید میلادالنبی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نبی حضرت محمد نے باہمی محبت اور بھائی چارے کا پیغام دیکردنیا کے سامنے انسانیت کا راستہ دکھایا صدر نے جمعرات کو اپنے پیغام میں کہا کہ عید میلاد یا میلاد النبی کے موقع پر میں تمام ملک کے باشندوان کو خصوصا ہمارے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پیغمبرمحمد اسلام کی تعلیمات کے مطابق ، آئیے ہم سب معاشرے کی فلاح و بہبود اور ملک میں امن و امان کے لئے کام کریں۔ ‘

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here