کووند نے دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو معطل کر دیا

0
10

نئی دہلی: صدر رام ناتھ کووِند نے دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر یوگیش کمار تیاگی کو آج ان کے عہدے سے علیٰ الفورمعطل کر دیا صدر نے دہلی یونیورسٹی کے وزیٹر کے بطور اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے پروفیسر تیاگی کو فوری اثر سے معطل کر دیا اور ان کے خلاف ذمہ داریوں پر عمل درآمد نہ کرنے کے معاملے میں تفتیش کا حکم دیا ہے۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر جوشی آج سے وائس چانلسر کا عہدہ سنبھالیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here