وزیر اعظم نریندر مودی کی نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈن کو فتح کے لئے مبارکباد

0
6

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈن کو ان کی زبردست فتح کے لئے مبارکباد پیش کی۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈن کو ان کی زبردست فتح کے لئے میری جانب سے دلی مبارکباد۔ مجھے گذشتہ برس ان سے ہوئی ملاقات یاد ہے اور میں بھارت ۔ نیوزی لینڈ تعلقات کو ایک نئی سطح تک لے جانے کے لئے، ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے پرامید ہوں۔‘‘
یو این آئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here