ایلاوینل نے جیتا طلائی ، تشار کو نقرئی تمغہ ملا

0
4

نئی دہلی : دنیا کی نمبر ون شوٹر ہندستان کی ایلاوینل ویلاریوان نے اتوار کے روز شیخ رسل انٹرنیشنل ایئر رائفل چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتا جبکہ ہندوستان کے ہی شاہو تشار مانے نے چاندی کا تمغہ جیتا۔

بنگلہ دیش شوٹنگ اسپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام شیخ رسل انٹرنیشنل ایئر رائفل چمپئن شپ 2020 کا انعقاد کیا گیا۔
ایلاوینل کو 1000 ڈالر انعام کی رقم اور تشار کو 700 ڈالر دیئے گئے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here