سندھو اور سائنا کی گریفٹی کا افتتاح

0
4

جالندھر : بیڈمنٹن اسٹارز پی وی سندھو اور سائنا نہوال کی گریفٹی کی اتوار کو جالندھر کے رائے زادہ ہنسراج اسٹیڈیم میں نقاب کشائی کی گئی۔

ڈپٹی کمشنر گھنشیام تھوری نے کہا کہ نو تعمیر شدہ گریفٹی آرٹ ملک کا سب سے بڑا 65 ضرب 35 فٹ آرٹ ورک ہے جو اب تک بیڈ منٹن اسٹیڈیم میں بنایا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ کام نہ صرف لڑکیوں کو بلکہ نوجوان کھلاڑیوں کو بھی کھیلوں کے میدان میں کچھ کرنے کی ترغیب دےگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here