مہاراشٹر ، کرناٹک اور کیرالہ میں سب سے زیادہ ایکٹیو

0
5

نئی دہلی: مہاراشٹر ، کرناٹک اور کیرالہ میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے سب سے زیادہ فعال کیسز ہیں۔
مہاراشٹرمیں کورونا وائرس کے 1.90 لاکھ ، کرناٹک میں 1.12 لاکھ اور کیرالہ میں 95،101 ایکٹیو کیسزہیں۔ اس کے بعد تمل ناڈو 40،959 ، آندھرا پردیش 38،979 ، اتر پردیش 35،263 اور مغربی بنگال میں 32،500 فعال کیسز ہیں۔
ہفتہ کو مرکزی وزارت صحت اورخاندانی بہبود کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 62،212 نئے کیسز رپورٹ ہونے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 74،32،680 ہوچکی ہے۔ اس وقت ملک میں کورونا کے 7،95،087 کیسز ہیں اور اب تک 65،24،595 مریض کورونا کو شکست دے چکے ہیں۔
وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونامتاثرین کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here