وزیراعظم مودی نے این ایس جی کو یوم تاسیس کی مبارکباد دی

0
5

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی سلامتی گارڈ (این ایس جی) کے یوم تاسیس پر این ایس جی کے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کی ہیں۔
مسٹر مودی نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ’’این ایس جی کے یوم تاسیس کے موقع پر بلیک کیٹ کے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد۔ ہندوستان کے سیکیورٹی نظام میں این ایس جی کا اہم کردار ہے۔ یہ انتہائی جرأت اور پیشہ ورانہ مہارت سے جڑا ہوا ہے۔ ملک کی سلامتی اور اسے محفوظ رکھنے کے لئے این ایس جی کی کوششوں پرملک کو فخر ہے‘‘۔
این ایس جی کی بنیاد 15 اکتوبر 1984 کو آپریشن بلیو اسٹار اور سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی موت کے بعد رکھی گئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here