کابل میں گرودوارے پرحملہ،11 ہلاک

0
15

کابل،25 مارچ(اسپوتنک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھ اقلیتوں کے مذہبی مقام گرودوارےپر ہوئے خودکش حملے میں 11 لوگوں کی موت ہوگئی۔ہندو اور سکھوں کے نمائندے رکن پارلیمنٹ نریندر حالصہ نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ حملہ آوروں نے کابل کے شور بازار ضلع میں گرودوارے پر مقامی وقت کے مطابق صبح سات بج کر 45 منٹ پر حملہ کردیا۔انہوں نے بتایا کہ چار خودکش حملہ آوروں نے یہ حملہ کیا اور شروعاتی دور میں11 لوگ مارےگئے۔انہوں نے جائے وقوع کے نزدیک سے بتایا کہ حملہ آور دہشت گردوں اور سلامتی دستوں کے درمیان مڈبھیڑ جاری ہے۔اس دوران طالبان کے ترجمان حذب المجاہدین نے کہا کہ اس حملے سے اس کی تنظیم کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔اس نے اس حملے کی ذمہ دایر لینے سے بھی انکار کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here