مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں بجلی تقسیم اب پرائیویٹ ہاتھوں میں

0
8

نئی دہلی: حکومت نے مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں بجلی تقسیم کا پرائیویٹائیزیشن پر مسلسل چوتھے دن صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔انہوں نے کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں بجلی تقسیم کا پروائیویٹائیزیشن کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس سے بجلی تقسیم اور سپلائی کو حسب ضرورت یقینی بنایا جا سکے گا۔ اس سے صارفین کو بہتر خدمات ملیں گی اور بجلی تقسیم کی کارکردگی میں بہتری آئے گی جس کا استعمال ملک میں دوسری یوٹیلِٹی خدمات کے پروائیویٹائیزیشن کے لیے بھی کیا جا سکے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here